☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 33188
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 33188
٣٤٧٠٢ - حدثنا حاتم عن حميد بن صخر عن المقبري عن أبي هريرة قال: سمعت رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم يقول:" (من) (١) جاء مسجدي هذا، -قال: أبو بكر (يعني) (٢) مسجد المدينة- لم يأته إلا لخير يعلمه أو (يتعلمه) (٣) فهو بمنزلة المجاهد في سبيل اللَّه، ومن جاء لغير ذلك فهو بمنزلة الرجل ينظر إلى متاع غيره" (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص میری اس مسجد میں آیا …امام ابوبکر رحمہ اللہ فرماتے ہیں یعنی مدینہ منورہ کی مسجد میں … اور وہ نہیں آیا مگر کوئی خیر کی بات سکھانے کے لیے یا سیکھنے کے لیے۔ تو وہ شخص اللہ کے راستہ میں جہاد کرنے والے کے درجہ میں ہے۔ اور جو شخص اس کے علاوہ کسی اور مقصد کے لیے آیا تو وہ ا س شخص کے درجہ میں ہوگا جو کسی دوسرے کا سامان دیکھتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34702]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34702، ترقيم محمد عوامة 33188)
← Previous Hadith (33187) Back to Bab Next Hadith → (33189)