☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33162
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33162
حدیث نمبر: 33162 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٤٦٧٥ - حدثنا وكيع قال: ثنا أبو الضريس عقبة بن (عمار) (١) العبسي عن مسعود بن (حراش) (٢) أخ لربعي بن (حراش) (٣) أن عمر بن الخطاب سأل العبسيين: أي الخيل وجدتموه أصبر في حربكم؟ قالوا: الكميت (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مسعود بن حراش رحمہ اللہ جو حضرت ربعی بن حِراش رحمہ اللہ کے بھائی ہیں فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطا ب رضی اللہ عنہ نے قبیلہ بنو عبس والوں سے پوچھا: تم لوگ جنگوں میں کون سا گھوڑا زیادہ صابر پاتے ہو؟ انہوں نے عرض کیا: سیاہ و سرخ رنگ کے گھوڑے کو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34675]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34675، ترقيم محمد عوامة 33162)
پچھلی حدیث → (33161) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33163)