☽ 10 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 33142
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 33142
٣٤٦٥٤ - حدثنا سويد الكلبي قال: ثنا عبد العزيز بن أبي سلمة (قال) (١) : أخبرنا محمد بن عبد اللَّه (بن) (٢) كثير بن الصلت قال: (نكح) (٣) مولى لنا عربية، (فأتى) (٤) عمر ابن عبد العزيز فاستعدى عليه فقال: واللَّه لقد عدا مولى (آل) (٥) كثير طوره.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن عبدا اللہ بن کثیر بن الصلت رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہمارے ایک آزاد کردہ غلام نے ایک عربی عورت سے نکاح کرلیا۔ تو اس کو حضرت عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ کے پاس لایا گیا اور اس کے خلاف مدد مانگی گئی تو آپ رحمہ اللہ نے فرمایا: اللہ کی قسم! تحقیق آل کثیر کے غلام نے اپنے رتبہ اور اپنی حد سے بڑھ کر کام کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34654]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34654، ترقيم محمد عوامة 33142)
← Previous Hadith (33141) Back to Bab Next Hadith → (33143)