٣٤٦٥٣ - حدثنا وكيع عن إسماعيل عن قيس قال: كان عمرو بن معدي كرب يمر علينا أيام القادسية ونحن صفوف فيقول: يا معشر العرب كونوا (أسودًا أشداء) (١) ، (أغنى شأنه) (٢) ، فإنما الفارسي (تيس) (٣) بعد أن يلقي نيزكه (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت قیس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمرو بن معد یکرب رحمہ اللہ قادسیہ کے دن ہمارے پاس سے گزرے اس حال میں کہ ہم صفوں میں تھے، آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اے گروہ عرب! تم لوگ سخت حملہ کرنے والے شیر بن جاؤ۔ بیشک شیر تو اپنی حالت سے بےپروا ہوتا ہے۔ بیشک ایرانی تو اس ہرن کی طرح ہیں جس کو نیزہ لگ چکا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34653]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34653، ترقيم محمد عوامة 33141)