☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 33136
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 33136
٣٤٦٤٨ - حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: جعل رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم فداء (العربي) (١) يوم بدر أربعين أوقية، وجعل فداء (المولى) (٢) عشرين أوقية، (والأوقية) (٣) أربعون درهمًا (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا: کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے غزوہ بدر کے دن ایک عربی کا فدیہ چالیس اوقیہ مقرر فرمایا: اور ایک غلام کا فدیہ بیس اوقیہ مقرر فرمایا۔ اور ایک اوقیہ چالیس درہم کا ہوتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34648]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34648، ترقيم محمد عوامة 33136)
← Previous Hadith (33135) Back to Bab Next Hadith → (33137)