☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 33135
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 33135
٣٤٦٤٧ - حدثنا ابن أبي عدي عن عوف (١) عن خليد العصري قال: لما ورد علينا سلمان أتيناه لنستقرئه فقال: إن القرآن عربي فاستقرؤه عربيًا، فكان زيد بن صوحان يقرئنا، فإذا أخطأ أخذ عليه سلمان، وإذا أصاب قال: أيم اللَّه (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت خلید العصری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب حضرت سلمان رضی اللہ عنہ ہمارے ہاں تشریف لائے تو ہم لوگ ان کی خدمت میں آئے تاکہ ہم ان سے قرآن مجید پڑھیں۔ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: یقینا قرآن عربی ہے۔ پس تم لوگ اس کو کسی عربی سے پڑھو۔ تو حضرت زید بن صوحان رحمہ اللہ ہمیں پڑھایا کرتے تھے۔ جب وہ کوئی غلطی کرتے تو حضرت سلمان رضی اللہ عنہان کو غلطی پر پکڑ لیتے۔ اور جب وہ درست کرلیتے تو آپ رضی اللہ عنہ فرماتے: اللہ کی قسم! ایسے ہی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34647]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34647، ترقيم محمد عوامة 33135)
← Previous Hadith (33134) Back to Bab Next Hadith → (33136)