☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33117
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33117
حدیث نمبر: 33117 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٤٦٢٩ - حدثنا محمد بن فضيل عن الأعمش عن (شمر) (١) قال: قال عمر: الكوفة رمح اللَّه وكنز الإيمان وجمجمة العرب، (يحرزون) (٢) ثغورهم، ويمدون الأمصار (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شمر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: کوفہ اللہ کا نیزہ ہے۔ اسلام کا خزانہ ہے۔ اور عرب کا معزز قبیلہ ہے۔ یہ لوگ اپنی سرحدوں کی حفاظت کرتے ہیں اور شہروں کو بڑھاتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34629]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34629، ترقيم محمد عوامة 33117)
پچھلی حدیث → (33116) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33118)