٣٤٦٢٩ - حدثنا محمد بن فضيل عن الأعمش عن (شمر) (١) قال: قال عمر: الكوفة رمح اللَّه وكنز الإيمان وجمجمة العرب، (يحرزون) (٢) ثغورهم، ويمدون الأمصار (٣) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت شمر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: کوفہ اللہ کا نیزہ ہے۔ اسلام کا خزانہ ہے۔ اور عرب کا معزز قبیلہ ہے۔ یہ لوگ اپنی سرحدوں کی حفاظت کرتے ہیں اور شہروں کو بڑھاتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34629]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34629، ترقيم محمد عوامة 33117)