٣٤٦٢٠ - حدثنا محمد بن فضيل عن الأجلح عن عبد اللَّه بن شريك عن جندب الأزدي قال: خرجنا مع سلمان إلى الحيرة فالتفت إلى الكوفة فقال: قبة الإسلام، ما من (أخصاص) (١) يدفع عنها ما يدفع عن هذه، (إلا أخصاص) (٢) كان بها محمد صلى الله عليه و آله وسلم، ولا تذهب (الدنيا) (٣) حتى يجتمع كل مؤمن فيها أو رجل هواه إليها (٤) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت جندب ازدی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہم لوگ حضرت سلمان رضی اللہ عنہ کے ساتھ حیرہ مقام کی طرف نکلے۔ پھر آپ رضی اللہ عنہ کوفہ کی طرف متوجہ ہوئے اور ارشاد فرمایا: اسلام کا خیمہ ہے۔ اس کے گھروں میں سے کوئی گھر بھی افضل نہیں ہے سوائے محمد 5 کے گھروں کے، اور دنیا ختم نہیں ہوگی یہاں تک کہ مؤمن اس میں جمع ہوگا یا اس میں آنے کی خواہش کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34620]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34620، ترقيم محمد عوامة 33108)