٣٤٦١٩ - حدثنا وكيع عن عكرمة بن عمار عن سالم عن ابن عمر قال: خرج رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم من بيت عائشة فقال:"رأس الكفر هاهنا من حيث تطلع قرن الشيطان"، -يعني المشرق (١) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا ام المؤمنین کے گھر سے نکلے اور ارشاد فرمایا: کفر کی بنیاد تو یہاں سے ہے جہاں شیطان کے سینگ طلوع ہوتے ہیں، یعنی مشرق میں سے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34619]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34619، ترقيم محمد عوامة 33107)