☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33088
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33088
حدیث نمبر: 33088 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٤٦٠٠ - حدثنا إسماعيل بن علية (عن أيوب) (١) قال: نبئت عن نافع أنه حدث عن النبي صلى الله عليه و آله وسلم أنه قال:"من استطاع أن يموت بالمدينة فليمت بها، فإني أشفع ⦗١٧٣⦘ لمن مات بها" (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نافع رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص اس بات کی استطاعت رکھتا ہے کہ وہ مدینہ میں مرجائے تو اس کو چاہیئے کہ وہ مدینہ میں مرے۔ پس بیشک میں اس شخص کے لیے شفاعت کروں گا جو اس میں مرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34600]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34600، ترقيم محمد عوامة 33088)
پچھلی حدیث → (33087) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33089)