☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33065
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33065
حدیث نمبر: 33065 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٤٥٧٧ - حدثنا علي بن مسهر عن زكريا عن الشعبي قال: أخبرني عبد اللَّه بن مطيع بن الأسود عن أبيه قال: سمعت رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم (يقول) (١) : يوم فتح مكة (٢) :"لا يقتل قرشي صبرًا بعد هذا اليوم إلى يوم القيامة" (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مطیع بن اسود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے فتح مکہ کے دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا کہ آج کے دن کے بعد قیامت کے دن تک کسی قریشی کو نشانہ لے کر قتل نہیں کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34577]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34577، ترقيم محمد عوامة 33065)
پچھلی حدیث → (33064) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33066)