☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33058
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33058
حدیث نمبر: 33058 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٤٥٧٠ - حدثنا معاذ بن معاذ عن عاصم بن محمد بن زيد قال: سمعت أبي يقول: سمعت ابن عمر يقول: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"لا يزال هذا الأمر في قريش] (١) ما بقي من الناس اثنان"، قال عاصم: في حديثه وحرك إصبعيه (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: خلافت کا معاملہ قریش میں رہے گا جب تک دو ولوگ بھی باقی ہوں۔ حضرت عاصم رحمہ اللہ نے اپنی حدیث میں بیان کیا۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنی دو انگلیوں کو حرکت بھی دی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34570]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34570، ترقيم محمد عوامة 33058)
پچھلی حدیث → (33057) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33059)