☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 33028
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 33028
٣٤٥٣٨ - حدثنا يزيد بن هارون قال: أخبرنا حميد عن أنس قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"الناس دثار، والأنصار شعار، الأنصار كرشي وعيبتي، ولولا الهجرة لكنت امرءا من الأنصار" (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: لوگ میرے لیے کپڑے کے بیرونی حصہ کی طرح ہیں۔ اور انصار میرے لیے کپڑے کے اندرونی حصہ کی طرح ہیں۔ اور انصار میرے خاص رازدار لوگ ہیں۔ اگر ہجرت اہم معاملہ نہ ہوتا تو میں بھی انصار کا ایک آدمی ہوتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34538]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34538، ترقيم محمد عوامة 33028)
← Previous Hadith (33027) Back to Bab Next Hadith → (33029)