٣٤٥٣٤ - حدثنا أبو أسامة عن زكريا عن عطية عن أبي سعيد قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"ألا إن عيبتي التي آوى إليها (١) أهل بيتي، وإن كرشي الأنصار، فاعفوا عن مسيئهم واقبلوا من محسنهم" (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: خبردار میرے خاص لوگ جن کی طرف میں نے پناہ پکڑی وہ میرے گھر کے لوگ ہیں۔ اور یقینا میرے راز دار انصار ہیں۔ پس تم لوگ ان کی برائیوں سے درگزر کرو اور ان کی نیکیوں کو پسند کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34534]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34534، ترقيم محمد عوامة 33024)