٣٤٥٢١ - حدثنا (عبد الرحيم) (١) بن سليمان عن يحيى بن سعيد عن (معاذ) (٢) ابن رفاعة بن رافع الأنصاري (٣) أن ملكا أتى رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم فقال: كيف أصحاب بدر فيكم؟ فقال:"أفضل الناس"، فقال الملك: وكذلك من شهد بدرا من الملائكة (٤) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت یحییٰ بن سعید رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت معاذ بن رفاعہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: بیشک ایک فرشتہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور پوچھا: تمہارے میں اصحاب بدر کی کیا شان ہے؟ اس پر آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: لوگوں میں سب سے افضل ہیں۔ تو فرشتہ نے عرض کیا: اسی طریقہ سے ہم میں بھی وہ فرشتے سب سے افضل ہیں جو غزوہ بدر میں حاضر ہوئے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34521]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34521، ترقيم محمد عوامة 33011)