☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 33009
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 33009
٣٤٥١٨ - حدثنا أبو أسامة عن هشام) (١) عن الحسن قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"يدخل الجنة بشفاعة رجل من أمتي مثل ربيعة ومضر" (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میری امت میں سے ایک آدمی کی شفاعت کی وجہ سے قبیلہ ربیعہ اور قبیلہ مضر کے جتنے افراد جنت میں داخل ہوں گے۔ حضرت حویثب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہم نے حضرت حسن رضی اللہ عنہ سے پوچھا: کیا تمہیں اس شخص کا نام بتلایا گیا تھا: آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: جی ہاں! حضرت اویس قرنی رضی اللہ عنہ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34518]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34518، ترقيم محمد عوامة 33009)
← Previous Hadith (33008) Back to Bab Next Hadith → (33010)