☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 33008
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 33008
٣٤٥١٧ - حدثنا (وكيع) (١) عن إسماعيل عن قيس عن جرير قال: قال لي رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"ألا تريحني من ذي الخلصة"، بيت كان لخثعم في الجاهلية يسمى الكعبة اليمانية، قال: قلت: يا رسول اللَّه إني رجل لا أثبت على الخيل، قال: فمسح في صدري وقال:"اللهم اجعله هاديًا مهديًا" (حتى وجدت بردها) (٢) (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جریر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مجھ سے ارشاد فرمایا: کیا تم مجھے ذی الخلصہ سے راحت دلا سکتے ہو؟ ذی الخلصہ زمانہ جاہلیت میں خثعم کا گھر تھا جسے کعبہ یمانیہ کہا جاتا تھا۔ انہوں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول 5! بیشک میں ایسا شخص ہوں جو گھوڑے پر مضبوط نہیں بیٹھ سکتا۔ تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے میرے سینہ پر اپنا ہاتھ مبارک پھیرا اور دعا فرمائی، اے اللہ! اس کو ہدایت یافتہ اور ہدایت دینے والا بنا دے۔ راوی کہتے ہیں کہ میں نے اس کی ٹھنڈک محسوس کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34517]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34517، ترقيم محمد عوامة 33008)
← Previous Hadith (33007) Back to Bab Next Hadith → (33009)