☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33006
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33006
حدیث نمبر: 33006 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٤٥١٥ - حدثنا وكيع قال: ثنا إسماعيل بن أبي خالد عن قيس بن أبي حازم عن جرير بن عبد اللَّه قال: ما حجبني رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم منذ أسلمت، ولا رآني قط إلا تبسم (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قیس بن ابی حازم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت جریر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: جب سے میں اسلام لایا ہوں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مجھے کبھی محروم نہیں رکھا۔ اور آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے کبھی میری طرف نہیں دیکھا مگر یہ کہ تبسم فرماتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34515]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34515، ترقيم محمد عوامة 33006)
پچھلی حدیث → (33005) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33007)