☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 32962
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 32962
حدیث نمبر: 32962 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٤٤٧١ - حدثنا ابن علية عن يونس عن الحسن قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"ما من أصحابي أحد إلا لو شئت أتخذت عليه بعض خلقه غير أبي عبيدة" (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میرے صحابہ رضی اللہ عنہ م میں سے کوئی ایک بھی نہیں ہے مگر یہ کہ میں چاہتا ہوں اس کے اخلاق کو تبدیل کر دوں سوائے ابو عبیدہ رضی اللہ عنہ کے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34471]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34471، ترقيم محمد عوامة 32962)
پچھلی حدیث → (32961) باب پر واپس ← اگلی حدیث (32963)