٣٤٤٢١ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن أبي إسحاق عن أبي ليلى الكندي قال: جاء خباب إلى عمر فقال: ادنه، فما أحد أحق بهذا المجلس منك إلا عمار فجعل خباب يريه آثارا (بظهره) (١) مما عذبه المشركون (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو لیلی کندی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت خباب رضی اللہ عنہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے پاس تشریف لائے۔ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: قریب ہو جاؤ پس کوئی شخص بھی اس مجلس کا زیادہ حقدار نہیں ہے سوائے حضرت عمار رضی اللہ عنہ کے۔ پھر حضرت خباب رضی اللہ عنہ نے اپنی کمر پر مشرکین کی تکلیفوں کے نشان دکھلائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34421]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34421، ترقيم محمد عوامة 32911)