☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 32881
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 32881
حدیث نمبر: 32881 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٤٣٩١ - حدثنا محمد بن بشر قال: ثنا إسماعيل عن شعيب بن يسار قال: جاء طير أبيض، فدخل في كفن ابن عباس حين أدرج ثم ما رئي بعد.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اسماعیل رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت شعیب بن یسار رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا: جب حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کو کفن میں رکھا گیا تو ایک سفید پرندہ آیا اور ان کے کفن میں داخل ہوگیا پھر اس کے بعد کبھی اس پرندے کو نہیں دیکھا گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34391]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34391، ترقيم محمد عوامة 32881)
پچھلی حدیث → (32880) باب پر واپس ← اگلی حدیث (32882)