☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 32792
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 32792
حدیث نمبر: 32792 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٤٣٠١ - حدثنا خلف بن خليفة عن حجاج بن دينار عن معاوية بن قرة قال: عنت أنا والحسن جالسين نتحدث إذ ذكر الحسن عليًا فقال: أراهم السبيل، وأقام لهم الدين (إذ) (١) اعوج (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت معاویہ بن قرہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں اور حضرت حسن رحمہ اللہ بیٹھے ہوئے باتیں کر رہے تھے کہ حضرت حسن رحمہ اللہ نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کا ذکر فرمایا: اور فرمایا: آپ رضی اللہ عنہ لوگوں میں سب سے زیادہ سیدھے راستے والے اور لوگوں کے دین کو سیدھا فرمانے والے تھے جب اس میں ٹیڑھ پن پیدا ہوجاتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34301]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34301، ترقيم محمد عوامة 32792)
پچھلی حدیث → (32791) باب پر واپس ← اگلی حدیث (32793)