☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 32791
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 32791
حدیث نمبر: 32791 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٤٣٠٠ - حدثنا علي بن مسهر عن (فطر) (١) عن أبي الطفيل عن رجل من أصحاب النبي صلى الله عليه و آله وسلم قال: لقد جاء في علي من المناقب ما لو أن منقبا منها قسم بين الناس لأوسعهم خيرا (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو الطفیل رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اصحاب رضی اللہ عنہ م میں سے ایک نے ارشاد فرمایا: کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ میں اتنے بہترین اوصاف جمع ہیں کہ ان میں سے اگر ایک وصف کو بھی لوگوں کے درمیان تقسیم کردیا جائے تو وہ خیر کے اعتبار سے بہت زیادہ وسیع ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34300]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34300، ترقيم محمد عوامة 32791)
پچھلی حدیث → (32790) باب پر واپس ← اگلی حدیث (32792)