حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ، عَنْ زَائِدَةَ، عَنْ أَبِي حُصَيْنٍ، عَنْ خَرَشَةَ، قَالَ: " صَلَّى عُمَرُ بِالنَّاسِ فَغَلَّسَ وَنَوَّرَ وَصَلَّى بِهِمْ فِيمَا بَيْنَ ذَلِكَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت خرشہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے لوگوں کو فجر کی نماز اندھیرے میں بھی پڑھائی اور روشنی میں بھی اور ان دونوں کے درمیانی وقت میں بھی پڑھائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3293]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3293، ترقيم محمد عوامة 3279)