☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 32779
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 32779
حدیث نمبر: 32779 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٤٢٨٨ - حدثنا إسحاق بن منصور (عن) (١) سليمان بن قرم عن عاصم عن (زر) (٢) قال: قال علي: لا يحبنا منافق، ولا يبغضنا مؤمن (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زرّ فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: کوئی بھی منافق ہم سے محبت نہیں کرے گا اور کوئی بھی مومن ہم سے بغض نہیں رکھے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34288]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34288، ترقيم محمد عوامة 32779)
پچھلی حدیث → (32778) باب پر واپس ← اگلی حدیث (32780)