☽ 13 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 32732
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 32732
٣٤٢٤٠ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن عمرو بن مرة عن أبي البختري عن علي قالوا له: أخبرنا عن نفسك، قال: كنت إذا سألت أعطيت وإذا سكت ابتدئت (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن مرہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو البختری رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا: کہ لوگوں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے کہا: کہ آپ رضی اللہ عنہ ہمیں اپنے بارے میں بتلائیے؟ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: جب میں کچھ سوال کرتا تھا تو مجھے عطاء کردیا جاتا تھا۔ اور جب میں خاموش ہوتا تھا تو مجھ ہی سے شروعات کی جاتی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34240]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34240، ترقيم محمد عوامة 32732)
← Previous Hadith (32731) Back to Bab Next Hadith → (32733)