حَدَّثَنَا الثَّقَفِيُّ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ مُحَمَّدٍ، قَالَ:" كَانُوا يُحِبُّونَ أَنْ يَنْصَرِفُوا مِنْ صَلَاةِ الصُّبْحِ وَأَحَدُهُمْ يَرَى مَوْقِعَ نَبْلِهِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت محمد فرماتے ہیں کہ اسلاف اس بات کو پسند فرماتے تھے کہ جب وہ فجر کی نماز سے فارغ ہوں تو اتنی روشنی ہو کہ تیرپھینکنے کی مسافت جتنی جگہ سے چیز نظر آجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3287]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3287، ترقيم محمد عوامة 3273)