حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي هِنْدٍ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ" كَانَ يُسْفِرُ بِالْفَجْرِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عثمان بن ابی ہند فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبد العزیز فجر کی نماز کو روشنی میں ادا کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3283]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3283، ترقيم محمد عوامة 3269)