☽ 12 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 3262
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 3262
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ:" كُنَّا نُصَلِّي الْفَجْرَ فَيَقْرَأُ إِمَامُنَا بِالسُّورَةِ مِنَ الْمِئِين وَعَلَيْنَا ثِيَابُنَا ثُمَّ نَأْتِي ابْنَ مَسْعُودٍ فَنَجِدُهُ فِي الصَّلَاةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم تیمی اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ ہم فجر کی نماز پڑھتے تھے، ہمارا امام مئین میں سے کسی سورت کی تلاوت کرتا تھا، ا س وقت ہم اپنے معمول کے کپڑوں میں ہوتے، پھر ہم ابن مسعود کے پاس آتے تو وہ ابھی نماز پڑھ رہے ہوتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3276]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3276، ترقيم محمد عوامة 3262)
← Previous Hadith (3261) Back to Bab Next Hadith → (3263)