أَبُو قَتَادَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، قَالَ: كَانَ أَبُو قَتَادَةَ : " يُدْنِي الْإِنَاءَ مِنَ السِّنَّوْرِ فَيَلَغُ فِيهِ فَيَتَوَضَّأُ بِسُؤْرِهِ، وَيَقُولُ: إِنَّمَا هُوَ مِنْ مَتَاعِ الْبَيْتِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو قلابہ کہتے ہیں کہ حضرت ابو قتادہ بلی کے لئے برتن کو جھکا دیتے اور وہ اس سے پانی پیتی پھر آپ اسی پانی سے وضو فرما لیتے اور ارشاد فرماتے ”یہ تو گھر کا سامان ہے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 326]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 326، ترقيم محمد عوامة 326)