☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 32578
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 32578
حدیث نمبر: 32578 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٤٠٨٣ - حدثنا عبيد اللَّه بن موسى عن سفيان عن سماك عن حبيب بن (حِماز) (١) قال: قيل لعلي: كيف بلغ ذو القرنين المشرق والمغرب؟ قال: سخر له السحاب وبسط له النور ومد له الأسباب، ثم قال: أزيدك، قال: حسبي (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حبیب بن حماز کہتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ سے پوچھا گیا کہ ذوالقرنین مشرق اور مغرب تک کیسے پہنچے؟ آپ نے فرمایا کہ آپ کے لئے بادل کو مسخر کردیا گیا، اور آپ کے لیے نور کو بچھا دیا گیا اور اسباب وسیع کردیے گئے، پھر آپ نے فرمایا کہ اور بتاؤں؟ اس نے کہا بس کافی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34083]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34083، ترقيم محمد عوامة 32578)
پچھلی حدیث → (32577) باب پر واپس ← اگلی حدیث (32579)