☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 32568
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 32568
حدیث نمبر: 32568 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٤٠٧٣ - حدثنا عبدة عن هشام بن عروة عن أبيه قال: ما قتل يحيى بن زكريا إلا في امرأة بغي قالت لصاحبها: لا أرضى عنك حتى تأتيني برأسه، قال: فذبحه ⦗٥٣٤⦘ فأتاها برأسه في (طشت) (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ حضرت یحییٰ بن زکریا علیہ السلام کو ایک زانیہ عورت کی خاطر قتل کیا گیا تھا جس نے اپنے ساتھی سے کہا تھا کہ میں تجھ سے اس وقت تک راضی نہ ہوں گی جب تک تو میرے پاس ان کا سر نہ لائے، کہتے ہیں کہ اس نے ان کو ذبح کیا اور ایک طشت میں اس کے پاس ان کا سر لے آیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34073]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34073، ترقيم محمد عوامة 32568)
پچھلی حدیث → (32567) باب پر واپس ← اگلی حدیث (32569)