☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 32558
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 32558
حدیث نمبر: 32558 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٤٠٦٣ - حدثنا عبيد اللَّه قال: (أخبرنا) (١) شريك عن السدي عن سعيد بن جبير عن ابن عباس قال: مات داود ﵇ (٢) يوم (السبت) (٣) فجاءة، (وكان يسبت) (٤) (فعكفت) (٥) الطير عليه (تظله) (٦) (٧) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
سعید بن جبیر حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں فرمایا کہ حضرت داؤد علیہ السلام اچانک ہفتے کے دن فوت ہوگئے، اور آپ ہفتے کو عبادت کیا کرتے تھے، چناچہ پرندوں نے آپ پر سایہ کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34063]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34063، ترقيم محمد عوامة 32558)
پچھلی حدیث → (32557) باب پر واپس ← اگلی حدیث (32559)