☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 32539
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 32539
حدیث نمبر: 32539 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٤٠٤٣ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن خيثمة قال: مرت امرأة بعيسى ابن مريم ﵇ (١) فقالت: طوبى لبطن حملك ولثدي أرضعك، (قال) (٢) عيسى ﵇ (٣) : طوبى لمن قرأ القرآن واتبع ما فيه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت خیثمہ فرماتے ہیں کہ ایک عورت حضرت عیسیٰ بن مریم علیہ السلام کے پاس سے گزری، اور اس نے کہا کہ خوشخبری ہو اس پیٹ کے لیے جس نے آپ کو اٹھایا، اور اس چھاتی کے لیے جس نے آپ کو دودھ پلایا، حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے فرمایا کہ خوشخبری ہو اس شخص کے لئے جس نے قرآن پڑھا اور جو کچھ اس میں ہے اس پر عمل کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34043]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34043، ترقيم محمد عوامة 32539)
پچھلی حدیث → (32538) باب پر واپس ← اگلی حدیث (32540)