☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 32538
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 32538
حدیث نمبر: 32538 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٤٠٤٢ - حدثنا جرير عن منصور عن مجاهد عن عبيد بن عمير قال: كان عيسى ابن مريم ﵇ (١) لا يرفع عشاء لغداء ولا غداء لعشاء وكان يقول: إن مع كل (يوم) (٢) رزقه، كان يلبس الشعر ويأكل الشجر وينام حيث أمسى.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبید بن عمیر فرماتے ہیں کہ حضرت عیسیٰ بن مریم علیہ السلام شام کے کھانے کو صبح کے لیے اور صبح کے کھانے کو شام کے لیے نہیں بچاتے تھے، اور آپ فرماتے تھے کہ ہر دن کے ساتھ اس کا رزق ہے، اور آپ بالوں کا بنا ہوا لباس پہنتے، اور درختوں کے پتے کھالیتے، اور جہاں شام ہوتی سو جاتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34042]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34042، ترقيم محمد عوامة 32538)
پچھلی حدیث → (32537) باب پر واپس ← اگلی حدیث (32539)