☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 32534
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 32534
حدیث نمبر: 32534 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٤٠٣٨ - حدثنا ابن إدريس عن حصين عن هلال بن يساف قال: لم يتكلم في المهد إلا ثلاثة: عيسى ﵇ (١) ، وصاحب يوسف، وصاحب جريج.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ہلال بن یساف فرماتے ہیں کہ گود میں تین بچوں کے علاوہ کسی نے بات نہیں کی، حضرت عیسیٰ علیہ السلام، حضرت یوسف علیہ السلام کی گواہی دینے والا بچہ، اور جریج کے لئے گواہی دینے والا بچہ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34038]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34038، ترقيم محمد عوامة 32534)
پچھلی حدیث → (32533) باب پر واپس ← اگلی حدیث (32535)