☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 32532
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 32532
حدیث نمبر: 32532 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٤٠٣٦ - حدثنا يحيى بن أبي (بكير) (١) قال: ثنا شبل بن عباد عن ابن أبي سليمان عن ابن أبي نجيح عن مجاهد قال: (قالت) (٢) مريم: كنت إذا خلوت أنا وعيسى حدثني وحدثته، وإذا شغلني عنه إنسان سبح في بطني وأنا أسمع.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
مجاہد فرماتے ہیں کہ حضرت مریم نے فرمایا کہ جب میں خلوت میں ہوتی تو عیسیٰ مجھ سے باتیں کرتے اور میں ان سے باتیں کرتی، اور جب کوئی آدمی سامنے آتا تو وہ میرے پیٹ میں تسبیح کرتے اور میں سنا کرتی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34036]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34036، ترقيم محمد عوامة 32532)
پچھلی حدیث → (32531) باب پر واپس ← اگلی حدیث (32533)