☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 32529
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 32529
حدیث نمبر: 32529 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٤٠٣٣ - حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن سالم ﴿فَنَادَى فِي الظُّلُمَاتِ﴾ قال: حوت في حوت وظلمة البحر.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
منصور حضرت سالم سے { فَنَادَی فِی الظُّلُمَاتِ } کی تفسیر میں روایت کرتے ہیں فرمایا کہ اس سے مراد مچھلی کے پیٹ کی تاریکی اور سمندر کی تاریکی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34033]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34033، ترقيم محمد عوامة 32529)
پچھلی حدیث → (32528) باب پر واپس ← اگلی حدیث (32530)