☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 32522
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 32522
حدیث نمبر: 32522 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٤٠٢٦ - حدثنا وكيع قال: ثنا الأعمش عن المنهال عن سعيد بن جبير عن ابن عباس ﴿وَإِنِّي (مُرْسِلَ) (١) إِلَيْهِمْ بِهَدِيَّةٍ﴾، قال: أرسلت بذهب أو لبنة من ذهب، فلما قدموا إذا حيطان المدينة من ذهب، فذلك قوله: ﴿أَتُمِدُّونَنِ بِمَالٍ فَمَا آتَانِيَ اللَّهُ خَيْرٌ مِمَّا آتَاكُمْ﴾ [النمل: ٣٦] (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
سعید بن جبیر حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے { وَإِنِّی مُرْسِلَۃٌ إلَیْہِمْ بِہَدِیَّۃٍ } کے تحت روایت کرتے ہیں فرمایا کہ انہوں نے سونایا سونے کی اینٹیں بھیجیں، جب وہ لے کر پہنچے تو دیکھا کہ شہر کی دیواریں سونے کی ہیں، یہ معنی ہے اللہ کے فرمان { أَتُمِدُّونَنِی بِمَالٍ فَمَا أَتَانِی اللَّہُ خَیْرٌ مِمَّا آتَاکُمْ } الخ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34026]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34026، ترقيم محمد عوامة 32522)
پچھلی حدیث → (32521) باب پر واپس ← اگلی حدیث (32523)