☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 32516
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 32516
حدیث نمبر: 32516 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٤٠٢٠ - حدثنا وكيع عن سفيان عن عطاء عن (مجاهد) (١) عن ابن عباس: ﴿قَبْلَ أَنْ تَقُومَ مِنْ مَقَامِكَ﴾، قال: مجلس الرجل الذي يجلس فيه حتى يخرج من عنده (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
مجاہد حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے اللہ کے فرمان { قَبْلَ أَنْ تَقُومَ مِنْ مَقَامِک } کی تفسیر میں روایت کرتے ہیں کہ اس کا مفہوم یہ ہے کہ آدمی کی وہ مجلس جس میں وہ بیٹھے یہاں تک کہ حاضرین اٹھ جائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34020]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34020، ترقيم محمد عوامة 32516)
پچھلی حدیث → (32515) باب پر واپس ← اگلی حدیث (32517)