٣٣٩٨٤ - حدثنا معاذ بن معاذ عن التيمي عن أبي عثمان (عن سلمان) (١) قال: أُرسل على إبراهيم ﵇ أسدان مجوعان، فلحساه وسجدا له (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سلمان فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام پر دو بھوکے شیر چھوڑے گئے، چناچہ وہ آپ کو چاٹنے لگے اور آپ کو سجدہ کرنے لگے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 33984]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33984، ترقيم محمد عوامة 32481)