٣٣٩٧٣ - حدثنا سفيان بن عيينة عن محمد بن المنكدر سمع جابرًا يقول: ما ⦗٤٨٩⦘ سئل رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم شيئا قط فقال: لا (١) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے کسی ایسی چیز کا سوال نہیں کیا گیا کہ جس کے جواب میں آپ نے ”نہیں“ کہا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 33973]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33973، ترقيم محمد عوامة 32470)