☽ 12 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 32468
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 32468
٣٣٩٧١ - حدثنا عبيد اللَّه بن موسى عن إسرائيل عن سماك أنه سمع جابر بن سمرة يقول: كان رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم قد (شمط) (١) مقدم رأسه ولحيته، فكان إذا ادهن ⦗٤٨٨⦘ ثم مشطه لم (يبن) (٢) ، وكان كثير شعر اللحية، فقال رجل: وجهه مثل السيف، فقال: لا، بل كان مثل الشمس والقمر مستديرًا، ورأيت الخاتم بين كتفيه مثل بيضة الحمامة (تشبه) (٣) جسده (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جابر بن سمرہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے سر اور داڑھی کے اگلے حصّے کے بال سفید ہوگئے تھے، جب آپ تیل لگاتے اور پھر کنگھی کرتے تو وہ نظر نہ آتے اور آپ کی داڑھی کے بال بہت زیادہ تھے، ایک آدمی کہنے لگا کہ آپ کا چہرہ تلوار کی طرح تھا؟ فرمایا نہیں، بلکہ سورج اور چاند کی طرح گول تھا، اور میں نے آپ کے کندھوں کے درمیان کبوتری کے انڈے کے برابر نبوت کی مہر دیکھی، جو آپ کے جسم کے مشابہ تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 33971]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33971، ترقيم محمد عوامة 32468)
← Previous Hadith (32467) Back to Bab Next Hadith → (32469)