٣٣٩٦٩ - حدثنا عباد بن العوام عن حجاج عن سماك عن جابر بن سمرة قال: كانت في ساقي رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم حموشة، وكان (لا) (١) يضحك إلا تبسمًا، ⦗٤٨٧⦘ وكنت إذا نظرت (إليه) (٢) قلت: أكحل العينين وليس بأكحل (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جابر بن سمرہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی پنڈلیاں قدرے پتلی تھیں، آپ ہنستے تو صرف مسکراتے، اور جب آپ ان کی طرف دیکھیں گے تو کہیں گے کہ آپ نے سرمہ لگایا ہوا ہے حالانکہ آپ نے سرمہ نہیں لگایا ہوتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 33969]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33969، ترقيم محمد عوامة 32466)