٣٣٩٦٧ - حدثنا محمد بن بشر قال ثنا عبد العزيز بن عمر قال: حدثني رجل من (١) سلامان بن سعد عن أمه أن خالها حبيب بن (فويك) (٢) حدثها أن أباه خرج (به) (٣) إلى رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم وعيناه (مبيضتان) (٤) لا يبصر بهما شيئا، فسأله:"ما أصابه؟" قال: كنت (أمرن) (٥) (خيلًا) (٦) لي فوقعت رجلي على بيض حية فأصيب بصري، فنفث رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم في عينيه فأبصر، قال: فرأيته يدخل الخيط في الإبرة وإنه لابن ثمانين سنة وإن (عينيه) (٧) لمبيضتان (٨) .
Translation: اردو ترجمہ
حبیب بن فویک فرماتے ہیں کہ ان کے والد ان کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس لے گئے جب کہ ان کی آنکھیں سفید تھیں اور وہ ان سے کوئی چیز نہیں دیکھ سکتے تھے، آپ نے ان سے پوچھا کہ تمہیں کیا ہوا ہے؟ انہوں نے عرض کیا کہ میں اپنے گھوڑے کو سدھا رہا تھا تو میرا پاؤں ایک سانپ کے انڈے پر پڑگیا، جس سے میری آنکھ متاثر ہوئی، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ان کی آنکھوں میں پھونکا تو وہ دیکھنے لگے، کہتے ہیں کہ میں نے ان کو دیکھا کہ اسّی سال کی عمر میں سوئی میں دھاگہ ڈال رہے تھے اور ان کی آنکھیں سفید تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 33967]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33967، ترقيم محمد عوامة 32464)