ابْنُ عُيَيْنَةَ ، الزُّهْرِيِّ ، عُرْوَةَ ، بَشِيرُ بْنُ أَبِي مَسْعُودٍ ، أَبِيهِ
حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عُرْوَةَ ، قَالَ: أَخْبَرَنِي بَشِيرُ بْنُ أَبِي مَسْعُودٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " نزل جِبْرِيلُ فَأَمَّنِي حَتَّى عَدَّ خَمْسَ صَلَوَاتٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو مسعود سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جبرئیل میرے پاس آئے اور انہوں نے میری امامت کرائی۔ پھر انہوں نے پانچ نمازوں کا ذکر کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3260]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3260، ترقيم محمد عوامة 3246)