٣٣٩٥٦ - حدثنا حفص بن غياث عن جعفر عن أبيه قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"من ذكرت عنده فنسي الصلاة علي (خطئ) (١) طريق ⦗٤٨١⦘ الجنة يوم القيامة" (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جعفر کے والد فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کہ جس کے سامنے میرا ذکر کیا گیا اور وہ مجھ پر درود بھیجنا بھول گیا وہ قیامت کے دن جنت کے راستے سے بھٹک جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 33956]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33956، ترقيم محمد عوامة 32453)