أَبُو خَالِدٍ ، حُمَيْدٍ ، أَنَسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ ، عَنْ حُمَيْدٍ ، عَنْ أَنَسٍ :" أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُئِلَ عَنْ صَلَاةِ الْفَجْرِ فَأَمَرَ بِلَالًا فَأَذَّنَ حِينَ طَلَعَ الْفَجْرُ ثُمَّ مِنَ الْغَدِ حِينَ أَسْفَرَ ثُمَّ قَالَ:" أَيْنَ السَّائِلُ؟ مَا بَيْنَ ذَيْنِ وَقْتٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت انس سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے فجر کی نماز کے بارے میں سوال کیا گیا تو آپ نے حضرت بلال کو حکم دیا کہ وہ اس وقت اذان دیں جب فجر طلوع ہوجائے اور پھر اگلے دن اس وقت اذان دیں جب روشنی ہوجائے۔ پھر آپ نے فرمایا کہ سوال کرنے والا کہاں ہے؟ فجر کا وقت ان دونوں وقتوں کے درمیان ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3258]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3258، ترقيم محمد عوامة 3244)