٣٣٨٥٩ - حدثنا عفان قال ثنا حماد بن سلمة عن عاصم عن (زر) (١) عن حذيفة أن رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم أتي بالبراق -وهو دابة أبيض طويل- يضع حافره عند منتهى طرفه -قال: فلم يزايل ظهره هو وجبريل حتى أتيا بيت المقدس، (وفتحت لهما أبواب السماء، ورأى الجنة والنار، قال حذيفة: لم يصل في بيت المقدس) (٢) (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس براق لایا گیا جو سفید لمبا جانور ہے، اور وہ اپنی نظر کی انتہاء پر ایک قدم رکھتا ہے، آپ اس کی پیٹھ پر جبرئیل کے ساتھ بیٹھے رہے یہاں تک کہ بیت المقدس پہنچ گئے، اور ان کے لئے آسمان کے دروازے کھول دیے گئے اور آپ نے جنت اور دوزخ کو دیکھا، حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ بیت المقدس میں آپ نے نماز نہیں پڑھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 33859]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33859، ترقيم محمد عوامة 32356)